حیدرآباد۔20۔مئی(اعتماد نیوز)گجرات چیف منسٹر نریندر مودی 26مئی کو ملک کے
18ویں وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف لینگے۔ آج بی جے پی کے
پارلیمانی کمیٹی
کے اجلاس میں مودی کو این ڈی اے اتحاد کے لیڈر ‘ اور بی جے پی پارلیمانی
پارٹی کے صدر کی حیثیت سے انکا تقرر عمل میں آیا۔